امام جواد علیہ السلام کا ایک فقہی معمہ کو حل کرنا

امام جواد (علیہ السلام) نے یحییٰ بن اکثم سے سوال کیا: اے ابا محمد اس شخص کے بارے میں کیا کہتے ہو جس نے صبح کو ایک عورت پر نظر کی تو اس پر حرام تھی، دن چڑھے حلال ہوگئی، پھر آدھے دن میں حرام ہوگئی اور ظہر کے وقت حلال ہوگئی، اور پھر جب … امام جواد علیہ السلام کا ایک فقہی معمہ کو حل کرنا پڑھنا جاری رکھیں